مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۰۰۲
حدیث #۵۱۰۰۲
وَعَنْ جَابِرٌ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَكَّةَ وَلِوَاؤُهُ أَبْيَضُ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سفید جھنڈے کے ساتھ مکہ میں داخل ہوئے۔ اسے ترمذی، ابوداؤد اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۹/۳۸۸۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۹: باب ۱۹
موضوعات:
#Mother