مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۰۰۵
حدیث #۵۱۰۰۵
عَن كَعْب بْنِ مَالِكٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ يَوْمَ الْخَمِيسِ فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ وَكَانَ يُحِبُّ أَنْ يَخْرُجَ يَوْمَ الْخَمِيسِ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جنگ تبوک میں جمعرات کے دن نکلے اور آپ جمعرات کو نکلنا پسند کرتے تھے۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۹/۳۸۹۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۹: باب ۱۹
موضوعات:
#Mother