مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۰۲۴
حدیث #۵۱۰۲۴
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا كَانَ ثَلَاثَةٌ فِي سَفَرٍ فَلْيُؤَمِّرُوا أحدهم» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تین آدمی سفر میں ہوں تو ان میں سے ایک کو مقرر کر لیں۔ ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۹/۳۹۱۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۹: باب ۱۹