مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۰۵۵
حدیث #۵۱۰۵۵
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَتْلِ النِّسَاءِ وَالصِّبْيَانِ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں اور بچوں کے قتل سے منع فرمایا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۹/۳۹۴۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۹: باب ۱۹