مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۱۹۶
حدیث #۵۱۱۹۶
وَعَن جابرٍ قَالَ: نُهِينَا عَنْ صَيْدِ كَلْبِ الْمَجُوسِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ہمیں مجوسیوں کے کتوں کے شکار سے منع کیا گیا تھا۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۰/۴۰۸۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۰: باب ۲۰
موضوعات:
#Mother