مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۲۱۳
حدیث #۵۱۲۱۳
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ التَّحْرِيشِ بَيْنَ الْبَهَائِمِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جانوروں کو ایذا دینے سے منع فرمایا ہے۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۰/۴۱۰۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۰: باب ۲۰