مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۲۱۷
حدیث #۵۱۲۱۷
وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ وَأَذِنَ فِي لُحُومِ الْخَيْلِ
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن گھریلو گدھوں کے گوشت کو حرام قرار دیا اور گھوڑوں کے گوشت کو حلال فرمایا۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۰/۴۱۰۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۰: باب ۲۰