مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۲۲۹
حدیث #۵۱۲۲۹
وَعَن أم شريك: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْوَزَغِ وَقَالَ: «كَانَ يَنْفُخُ عَلَى إِبْرَاهِيم»
ام شریک رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھپکلی کو مارنے کا حکم دیا اور فرمایا: یہ ابراہیم پر پھونک مارتی تھی۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۰/۴۱۱۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۰: باب ۲۰