مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۲۷۳

حدیث #۵۱۲۷۳
وَعَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ بِثَلَاثَةِ أَصَابِعَ وَيَلْعَقُ يَدَهُ قَبْلَ أَن يمسحها. رَوَاهُ مُسلم
کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تین انگلیوں سے کھانا کھاتے اور اس پر مسح کرنے سے پہلے اپنے ہاتھ کو چاٹتے۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۱/۴۱۶۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۱: باب ۲۱
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother

متعلقہ احادیث