مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۲۷۵
حدیث #۵۱۲۷۵
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَلَا يمسحْ يدَه حَتَّى يلعقها أَو يلعقها»
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کھائے تو اپنے ہاتھ کو اس وقت تک نہ پونچھے جب تک کہ اسے چاٹ نہ لے“۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۱/۴۱۶۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۱: باب ۲۱
موضوعات:
#Mother