مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۲۸۴

حدیث #۵۱۲۸۴
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «طَعَامُ الْوَاحِدِ يَكْفِي الِاثْنَيْنِ وَطَعَامُ الِاثْنَيْنِ يَكْفِي الْأَرْبَعَةَ وَطَعَامُ الْأَرْبَعَةِ يَكْفِي الثمانيَة» . رَوَاهُ مُسلم
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”ایک کا کھانا دو کے لیے کافی ہے اور دو کا کھانا چار کے لیے کافی ہے۔ آٹھ کے لیے چار کا کھانا کافی ہے۔‘‘ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۱/۴۱۷۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۱: باب ۲۱
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث

متعلقہ احادیث