مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۳۳۵
حدیث #۵۱۳۳۵
وَعَن أبي زيادٍ قَالَ: سُئلتْ عائشةُ عَنِ الْبَصَلِ فَقَالَتْ: إِنَّ آخِرَ طَعَامٍ أَكَلَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامُ فِيهِ بصل. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
ابو زیاد سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: عائشہ رضی اللہ عنہا سے پیاز کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو آخری کھانا کھایا وہ پیاز پر مشتمل تھا۔ ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۱/۴۲۳۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۱: باب ۲۱