مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۳۶۰

حدیث #۵۱۳۶۰
وَعَن أَسمَاء بنتِ يزِيد قَالَتْ: أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِطَعَامٍ فَعَرَضَ عَلَيْنَا فَقُلْنَا: لَا نَشْتَهِيهِ. قَالَ: «لَا تَجْتَمِعْنَ جُوعًا وَكَذِبًا» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ
اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھانا لایا گیا اور ہمیں پیش کیا گیا، ہم نے کہا: ہم اس کی خواہش نہیں کرتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بھوک اور جھوٹ کو جمع نہ کرو۔ اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
راوی
اسماء بنت یزید
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۱/۴۲۵۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۱: باب ۲۱
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother

متعلقہ احادیث