مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۳۷۰
حدیث #۵۱۳۷۰
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَشْرَبَنَّ أَحَدٌ مِنْكُمْ قَائِمًا فَمَنْ نَسِيَ مِنْكُمْ فَلْيَسْتَقِئْ» . رَوَاهُ مُسلم
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی کھڑے ہو کر نہ پیے، لہٰذا تم میں سے جو بھول جائے وہ قے کرے۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۱/۴۲۶۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۱: باب ۲۱
موضوعات:
#Mother