مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۳۹۵
حدیث #۵۱۳۹۵
عَن أبي مَالك الْأَشْعَرِيّ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَيَشْرَبَنَّ نَاسٌ مِنْ أُمَّتِي الْخَمْرَ يُسَمُّونَهَا بِغَيْرِ اسْمِهَا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”میری امت کے لوگ شراب پئیں گے اور اسے کسی اور نام سے پکاریں گے۔ اسے ابوداؤد اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۱/۴۲۹۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۱: باب ۲۱
موضوعات:
#Mother