مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۳۹۹
حدیث #۵۱۳۹۹
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَتْرُكُوا النَّارَ فِي بُيُوتِكُمْ حِينَ تنامون»
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سوتے وقت اپنے گھروں میں آگ نہ چھوڑو“۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۱/۴۳۰۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۱: باب ۲۱
موضوعات:
#Mother