مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۴۹۰
حدیث #۵۱۴۹۰
وَعَن ابنِ الزبيرِ: أَنَّ مَوْلَاةً لَهُمْ ذَهَبَتْ بِابْنَةِ الزُّبَيْرِ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ وَفِي رِجْلِهَا أَجْرَاسٌ فَقَطَعَهَا عمر وَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَعَ كُلِّ جَرَسٍ شَيْطَانٌ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
ابن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کی ایک خادمہ زبیر کی بیٹی کو عمر بن خطاب کے پاس لے گئی، اس کے پاؤں میں گھنٹیاں تھیں، تو عمر رضی اللہ عنہ نے اسے کاٹ دیا اور کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ہر گھنٹی کے ساتھ شیطان ہوتا ہے۔ ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۲/۴۳۹۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۲: باب ۲۲