مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۴۹۶
حدیث #۵۱۴۹۶
عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كانَ يمنعُ أهلَ الْحِلْيَةَ وَالْحَرِيرَ وَيَقُولُ: «إِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ حِلْيَةَ الْجَنَّةِ وَحَرِيرَهَا فَلَا تَلْبَسُوهَا فِي الدُّنْيَا» . رَوَاهُ النَّسَائِيّ
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو زیورات اور ریشم پہننے سے منع فرمایا کرتے تھے اور فرمایا کرتے تھے: ”اگر تمہیں جنت کی زینت اور اس کا ریشم پسند ہے تو اسے دنیا میں نہ پہنو“۔ اسے نسائی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۲/۴۴۰۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۲: باب ۲۲