مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۵۴۶
حدیث #۵۱۵۴۶
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «غَيِّرُوا الشَّيْبَ وَلَا تشبَّهوا باليهودِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
وَرَوَاهُ النَّسَائِيّ عَن ابْن عمر وَالزُّبَيْر
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سفید بال بدلو اور یہودیوں کی مشابہت نہ کرو“۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
اسے نسائی نے ابن عمر اور زبیر سے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۲/۴۴۵۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۲: باب ۲۲