مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۵۷۴
حدیث #۵۱۵۷۴
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَحْلِقَ الْمَرْأَةُ رَأْسَهَا. رَوَاهُ النَّسَائِيُّ
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورت کو سر منڈوانے سے منع فرمایا ہے۔ اسے نسائی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۲/۴۴۸۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۲: باب ۲۲