مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۵۷۸
حدیث #۵۱۵۷۸
عَن أبي طَلْحَة قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ وَلَا تصاوير»
ابوطلحہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس گھر میں کتا یا تصویریں ہوں، فرشتے داخل نہیں ہوتے“۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۲/۴۴۸۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۲: باب ۲۲