مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۶۰۱
حدیث #۵۱۶۰۱
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا أَنْزَلَ اللَّهُ دَاء إِلا أنزل لَهُ دَوَاء» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری ایسی نہیں اتاری جس کی شفاء نہ ہو۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۳/۴۵۱۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳