مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۶۰۹

حدیث #۵۱۶۰۹
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَمْثَلَ مَا تَدَاوَيْتُمْ بِهِ الْحجامَة والقُسْط البحري»
انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک علاج کا سب سے مؤثر ذریعہ جس کے ساتھ تم نے علاج کیا ہے وہ سینگی اور سی باس ہیں۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۳/۴۵۲۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث

متعلقہ احادیث