مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۶۱۲
حدیث #۵۱۶۱۲
وَعَنْ عَائِشَةَ وَرَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْحمى من فيج جَهَنَّم فَأَبْرِدُوهَا بِالْمَاءِ»
عائشہ رضی اللہ عنہا اور رافع بن خدیج رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بخار جہنم کے کھولتے ہوئے پانی سے ہے، لہٰذا اسے پانی سے ٹھنڈا کرو۔
راوی
عائشہ (رضی اللہ عنہا)
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۳/۴۵۲۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۳: باب ۲۳
موضوعات:
#Hellfire