مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۶۹۱
حدیث #۵۱۶۹۱
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم قَالَ: «من رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ فِي صُورَتِي»
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے مجھے دیکھا، کیونکہ شیطان میری شکل میں ظاہر نہیں ہوتا۔
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۴/۴۶۰۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۴: باب ۲۴
موضوعات:
#Mother