مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۷۷۰
حدیث #۵۱۷۷۰
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَكُونُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ خَلِيفَةٌ يُقَسِّمُ الْمَالَ وَلَا يَعُدُّهُ» . وَفِي رِوَايَةٍ: قَالَ: «يَكُونُ فِي آخِرِ أُمَّتِي خَلِيفَةٌ يَحْثِي الْمَالَ حَثْيًا وَلَا يَعُدُّهُ عَدًّا» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آخری زمانہ میں ایک خلیفہ آئے گا جو مال تقسیم کرے گا لیکن اسے شمار نہیں کرے گا۔ اور ایک روایت میں ہے: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے آخر میں ایک خلیفہ آئے گا جو بے دریغ مال جمع کرے گا اور اسے شمار نہیں کرے گا۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۷/۵۴۴۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۷: باب ۲۷
موضوعات:
#Mother