مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۲۱۴۶
حدیث #۵۲۱۴۶
وَعَنْ عَبْدِاللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا جَلَسَ يَتَحَدَّثُ يُكْثِرُ أَنْ يَرْفَعَ طَرْفَهُ إِلَى السَّمَاء. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی بیٹھتے اور باتیں کرتے تو اکثر اپنی نگاہیں آسمان کی طرف اٹھاتے۔ ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۹/۵۸۳۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۹: باب ۲۹
موضوعات:
#Charity