مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۳۵۳۵
حدیث #۵۳۵۳۵
وعن عمر وأنس وابن الزبير وأبي أمامة رضي الله عنهم أجمعين عن النبي صلى الله عليه وسلم قال :
" من لبس الحرير في الدنيا لم يلبسه في الآخرة "
عمر، انس، ابن الزبیر، اور ابو امامہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’جس نے دنیا میں ریشم پہنا ہے وہ آخرت میں نہیں پہنے گا۔‘‘
راوی
Asma’ daughter of Abu Bakr brought out a mantle of royal Persian quality with a gore of brocade and hemmed front and back with brocade, and said
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۲/۴۳۱۶
زمرہ
باب ۲۲: باب ۲۲