مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۷۹۰۷
حدیث #۳۷۹۰۷
وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ: أَنَّ رَسُولَ اللّهِ ﷺ كَانَ يَأْمُرُنَا أَنْ نُخْرِجَ الصَّدَقَةَ مِنَ الَّذِىْ نُعِدُّ لِلْبَيْعِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں حکم دیا کرتے تھے کہ ہم جو چیز بیچنے کے لیے تیار کرتے ہیں اس میں سے زکوٰۃ دیں۔ ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
راوی
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۸۱۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۶