مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۸۴۳۴
حدیث #۳۸۴۳۴
وَعَنْ وَابِصَةَ بْنِ مَعْبَدٍ قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللّهِ ﷺ رَجُلًا يُصَلِّىْ خَلْفَ الصَّفِّ وَحْدَه فَأَمَرَه أَنْ يُعِيدَ الصَّلَاةَ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ هذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ
وبیصہ بن معبد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو صف کے پیچھے تنہا نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دوبارہ نماز پڑھنے کا حکم دیا۔ اسے احمد، ترمذی، اور ابوداؤد نے روایت کیا ہے، اور ترمذی نے کہا: یہ حدیث حسن ہے۔
راوی
وبیصہ بن معبد رضی اللہ عنہ
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۱۰۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۴