مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۸۴۴۴
حدیث #۳۸۴۴۴
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّهِ ﷺ: «لِيُؤَذِّنْ لَكُمْ خِيَارُكُمْ وَلْيَؤُمَّكُمْ قُرَّاؤُكُمْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے برگزیدہ لوگ تمہیں اذان دیں اور تمہارے قاری تمہاری امامت کریں۔ ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
راوی
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۱۲۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۴