مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۸۵۳۹

حدیث #۳۸۵۳۹
وَعَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللّهِ ﷺ كَانَ يُصَلِّىْ جَالِسًا فَيَقْرَأُ وَهُوَ جَالِسٌ فَإِذَا بَقِيَ مِنْ قِرَاءَتِه قَدْرُ مَا يَكُوْنُ ثَلَاثِينَ أَوْ أَرْبَعِينَ ايَةً قَامَ وَقَرَأَ وَهُوَ قَائِمٌ ثُمَّ رَكَعَ ثُمَّ سَجَدَ ثُمَّ يَفْعَلُ فِي الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ مِثْلَ ذلِكَ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھ کر نماز پڑھتے تھے، اور بیٹھ کر قرأت کرتے تھے، پس اگر آپ کی قرأت میں تیس یا چالیس آیتیں رہ جاتیں تو آپ کھڑے ہو جاتے اور کھڑے ہو کر پڑھتے، پھر رکوع کرتے، پھر سجدہ کرتے، پھر دوسری رکعت میں بھی ایسا ہی کرتے۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
راوی
عائشہ (رضی اللہ عنہا)
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۲۸۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۴
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Quran

متعلقہ احادیث