مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۸۶۰۱
حدیث #۳۸۶۰۱
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: «مَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةُ مِنْ غَيْرِ ضَرُوْرَةٍ كُتِبَ مُنَافِقًا فِي كِتَابٍ لَا يُمْحى وَلَا يُبَدَّلُ» . وَفِي بَعْضِ الرِّوَايَاتِ ثَلَاثًا. رَوَاهُ الشَّافِعِي
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے جمعہ کی نماز بغیر ضرورت کے ترک کر دی، اسے ایسی کتاب میں منافق لکھا جائے گا جسے نہ مٹایا جا سکتا ہے اور نہ بدلا جا سکتا ہے“۔ اور بعض روایات میں تین۔ اسے شافعی نے روایت کیا ہے۔
راوی
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۳۸۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۴