مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۸۶۸۶
حدیث #۳۸۶۸۶
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى تَجَاوَزَ عَنْ أُمَّتِي مَا وَسْوَسَتْ بِهِ صُدُورُهَا مَا لم تعْمل بِهِ أَو تَتَكَلَّم»
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مریم اور ان کے بیٹے کے علاوہ کوئی بھی انسان اس وقت پیدا نہیں ہوا جب تک اسے شیطان نہ چھوئے، کہ وہ شیطان کے چھونے سے اپنی آواز بلند کرے۔
(بخاری و مسلم)
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱/۶۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱: باب ۱: ایمان
موضوعات:
#Mother