مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۸۸۷۵
حدیث #۳۸۸۷۵
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَفَى بِالْمَرْءِ كَذِبًا أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ مَا سمع» . رَوَاهُ مُسلم
ابو رافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تم میں سے کسی کو اپنے پلنگ پر ٹیک لگائے ہوئے نہ دیکھوں جب وہ کوئی ایسی بات سنے کہ جس کا میں نے حکم دیا ہو یا منع کیا ہو اور یہ کہے کہ میں نہیں جانتا، ہم نے اللہ کی کتاب میں اس کی پیروی کی ہے۔
اسے احمد، ترمذی، داؤد، ابن ماجہ اور بیہقی نے (دلائل النبوۃ میں) روایت کیا ہے۔
راوی
ابو امامہ رضی اللہ عنہ
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱/۱۵۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱: باب ۱: ایمان
موضوعات:
#Mother