مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۹۱۳۴
حدیث #۳۹۱۳۴
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اعْتَدِلُوا فِي السُّجُودِ وَلَا يَبْسُطْ أَحَدُكُمْ ذِرَاعَيْهِ انْبِسَاطَ الْكَلْبِ»
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سجدہ کرتے وقت اعتدال اختیار کرو اور یہ دیکھو کہ تم میں سے کوئی اپنے بازو کتے کی طرح نہ پھیلائے۔
(بخاری و مسلم)
راوی
علی بن ابی طالب (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۳/۳۱۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۳: باب ۳: نماز
موضوعات:
#Mother