مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۹۱۴۳
حدیث #۳۹۱۴۳
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي سُجُودِهِ: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي كُلَّهُ دِقَّهُ وَجِلَّهُ وَأَوَّلَهُ وَآخره وعلانيته وسره» . رَوَاهُ مُسلم
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدہ کرتے تھے تو کہتے تھے: اے اللہ میرے چھوٹے بڑے، اول و آخر، کھلے اور پوشیدہ تمام گناہوں کو معاف فرما۔
مسلم نے اسے منتقل کیا۔
راوی
معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۳/۳۱۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۳: باب ۳: نماز