مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۹۱۴۸

حدیث #۳۹۱۴۸
وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ: أَكَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتِفًا ثُمَّ مَسَحَ يَده بِمِسْحٍ كَانَ تَحْتَهُ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه وَأحمد
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دونوں سجدوں کے درمیان کہا کرتے تھے: اے اللہ مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، میری رہنمائی فرما، مجھے شفاء دے اور مجھے رزق عطا فرما۔ اسے ابوداؤد اور ترمذی نے روایت کیا ہے۔
راوی
عائشہ (رضی اللہ عنہا)
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۳/۳۲۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۳: باب ۳: نماز
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث

متعلقہ احادیث