مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۹۱۵۲
حدیث #۳۹۱۵۲
وَعَن أم سَلمَة أَنَّهَا قَالَتْ: قَرَّبْتُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَنْبًا مَشْوِيًّا فَأَكَلَ مِنْهُ ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ. رَوَاهُ أَحْمَدُ
حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دونوں سجدوں کے درمیان کہا کرتے تھے کہ اے میرے رب مجھے معاف کر دے۔
نسائی اور دارمی نے اسے نقل کیا ہے۔
راوی
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۳/۳۲۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۳: باب ۳: نماز