مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۹۱۶۷
حدیث #۳۹۱۶۷
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا عَلِيُّ إِنِّي أُحِبُّ لَكَ مَا أُحِبُّ لِنَفْسِي وَأَكْرَهُ لَكَ مَا أَكْرَهُ لِنَفْسِي لَا تقع بَين السَّجْدَتَيْنِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تمہارے لیے وہی پسند کرتا ہوں، جو میں اپنے لیے پسند کرتا ہوں، اور تمہارے لیے وہ ناپسند کرتا ہوں جو اپنے لیے ناپسند کرتا ہوں، دونوں سجدوں کے درمیان ایڑیوں کے بل نہ بیٹھو۔
اسے ترمذی نے نقل کیا ہے۔
راوی
ابو رافع رضی اللہ عنہ
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۳/۳۲۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۳: باب ۳: نماز
موضوعات:
#Mother