مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۹۲۹۷

حدیث #۳۹۲۹۷
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَمْنَعُوا نِسَاءَكُمُ الْمَسَاجِدَ وَبُيُوتُهُنَّ خَيْرٌ لَهُنَّ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی عورتوں کو مسجدوں میں آنے سے نہ روکو، بلکہ ان کے گھر ان کے لیے بہتر ہیں۔ ابوداؤد نے اسے نقل کیا ہے۔
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۳/۴۸۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۳: باب ۳: نماز
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother

متعلقہ احادیث