مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۰۰۶۴
حدیث #۴۰۰۶۴
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّهِ ﷺ يَقُول: «مَنْ صَلّى صَلَاةً يَشُكُّ فِي النُّقْصَانِ فَلْيُصَلِّ حَتّى يَشُكَّ فِي الزِّيَادَةِ» . رَوَاهُ أَحْمدُ
عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے نماز کو گھٹنے میں شک کرتے ہوئے پڑھا، تو وہ اس وقت تک نماز پڑھے جب تک کہ اسے بڑھنے کا شک نہ ہو“۔ احمد نے روایت کی ہے۔
راوی
عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۰۲۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۴