مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۱۸۰

حدیث #۴۸۱۸۰
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَلَّمَ لَمْ يَقْعُدْ إِلَّا مِقْدَارَ مَا يَقُولُ: «اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجلَال وَالْإِكْرَام» . رَوَاهُ مُسلم
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سلام پھیرتے تو آپ نہ بیٹھتے مگر یہ کہتے کہ اے اللہ تو سلامتی ہے اور تجھ سے سلامتی ہے، تو بابرکت ہے اے عظمت و بزرگی کے مالک، مسلم نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴/۹۶۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴: باب ۴
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother

متعلقہ احادیث