مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۲۰۱
حدیث #۴۸۲۰۱
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الِالْتِفَاتِ فِي الصَّلَاةِ فَقَالَ: «هُوَ اختلاس يختلسه الشَّيْطَان من صَلَاة العَبْد»
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز میں منہ پھیرنے کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا: ”یہ غلط کام ہے جسے شیطان چوری کرتا ہے...
راوی
عائشہ (رضی اللہ عنہا)
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴/۹۸۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴: باب ۴