مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۲۷۴
حدیث #۴۸۲۷۴
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا اسْتَأْذَنَتِ امْرَأَة أحدكُم إِلَى الْمَسْجِد فَلَا يمْنَعهَا»
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کی عورت مسجد جانے کی اجازت مانگے تو اسے منع نہ کرے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴/۱۰۵۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴: باب ۴
موضوعات:
#Mother