مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۲۴۴
حدیث #۵۱۲۴۴
وَعَن زيدِ بن خالدٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ سَبِّ الدِّيكِ وَقَالَ: «إِنَّهُ يُؤَذِّنُ للصَّلاةِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
زید بن خالد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مرغ پر لعنت کرنے سے منع فرمایا اور فرمایا: ”یہ اذان دیتا ہے“۔ ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۰/۴۱۳۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۰: باب ۲۰
موضوعات:
#Prayer