مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۲۸۶
حدیث #۴۸۲۸۶
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُؤَخِّرُوا الصَّلَاةَ لِطَعَامٍ وَلَا لغيره» . رَوَاهُ فِي شرح السّنة
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کھانے یا کسی اور چیز کی وجہ سے نماز میں تاخیر نہ کرو۔ شرح السنۃ میں روایت ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴/۱۰۷۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴: باب ۴