مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۳۱۱
حدیث #۴۸۳۱۱
وَعَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَوِّي صُفُوفَنَا إِذَا قُمْنَا إِلَى الصَّلَاةِ فَإِذَا اسَتْوَيْنَا كَبَّرَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو ہماری صفیں سیدھی کرتے اور جب ہم سیدھے کھڑے ہوتے تو اللہ اکبر کہتے۔ ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
راوی
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴/۱۰۹۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴: باب ۴