مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۴۱۹
حدیث #۴۸۴۱۹
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ فَلْيَضْطَجِعْ على يَمِينه» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی فجر کی دو رکعتیں پڑھے تو اپنے داہنے ہاتھ پر لیٹے۔“ اسے ترمذی اور ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴/۱۲۰۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴: باب ۴