مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۴۷۷
حدیث #۴۸۴۷۷
وَعَنْ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْوَتْرُ حَقٌّ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ فَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِخَمْسٍ فَلْيَفْعَلْ وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِثَلَاثٍ فَلْيَفْعَلْ وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِوَاحِدَةٍ فَلْيَفْعَلْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ وَابْن مَاجَه
ابوایوب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وتر ہر مسلمان پر فرض ہے، لہٰذا جو شخص پانچ وتر پڑھنا پسند کرے، وہ کرے۔ اور جو تین ساتھ وتر پڑھنا پسند کرے وہ پڑھے اور جو ایک ساتھ وتر پڑھنا پسند کرے وہ پڑھ لے۔ اسے ابوداؤد، نسائی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴/۱۲۶۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴: باب ۴